Saturday, February 28, 2026

بيان الرئيس دونالد ترامب بشأن مقتل المرشد الأعلى الإيراني خامنئي

Department of State United States of America

ترجمة مقدمة من وزارة الخارجية الأمريكية



خامنئي، أحد أكثر الأشخاص شرا في التاريخ، قد بات في عداد الموتى. وفي ذلك عدالة ليس للشعب الإيراني فحسب، بل وللشعب الأمريكي العظيم بأسره، وشعوب أخرى كثيرة حول العالم، الذين قتلوا أو تعرضوا للتشويه على يد خامنئي وعصابته من البلطجية المتعطشين للدماء. لم يكن في مقدوره الإفلات من أجهزتنا الاستخباراتية وأنظمة التتبع المتطورة للغاية، التي تعاونت تعاونا وثيقا مع إسرائيل. لم يكن في وسعه، ولا في وسع القادة الآخرين الذين قتلوا معه، أن يفعلوا شيئا لتجنب هذا المصير.

إنها الفرصة الكبرى للشعب الإيراني لكي يستعيد بلاده. وتردنا معلومات تفيد بأن العديد من عناصر الحرس الثوري، والجيش، وسائر الأجهزة الأمنية والشرطة، لم يعودوا يرغبون في القتال، وأنهم يسعون إلى الحصول على حصانة منا. وكما قلت الليلة الماضية: "يمكنهم الآن الحصول على الحصانة، أما لاحقا فلن يكون أمامهم سوى الموت." وإننا لنأمل في أن يندمج الحرس الثوري والشرطة سلميا مع الوطنيين الإيرانيين، وأن يعملوا معا كقوة واحدة تعيد البلاد إلى العظمة التي تستحقها.

ومن المتوقع أن تبدأ تلك العملية قريبا، إذ إن موت خامنئي، إلى جانب ما تعرضت له البلاد خلال يوم واحد فقط، قد ألحق بإيران دمارا واسعا، بل دمارا كاملا. ومع ذلك، فإن القصف المكثف والدقيق سيستمر دون انقطاع طوال الأسبوع، أو طالما اقتضى الأمر، حتى يتحقق هدفنا المتمثل في إحلال السلام في الشرق الأوسط، وفي العالم بأسره.

شكرا لمتابعتكم لهذا الأمر.

الرئيس دونالد ج. ترمب


للاطلاع على النص الأصلي: https://truthsocial.com/@realDonaldTrump/posts/116150413051904167

هذه الترجمة هي خدمة مجانية، مع الأخذ بالاعتبار أن النص الإنجليزي الأصلي هو النص الرسمي.


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں امریکہ کی عسکری کارروائیوں کے بارے میں بیان

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



کچھ دیر قبل امریکہ کی فوج نے ایران میں بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ ہمارا مقصد ایران کی حکومت سے لاحق فوری اور سنگین خطرات کا خاتمہ کرکے امریکہ کے عوام کا تحفظ کرنا ہے۔ یہ نہایت سخت گیر اور خطرناک لوگوں پر مشتمل شیطانی گروہ کی حکومت ہے۔ اس کی خطرناک سرگرمیاں امریکہ، ہمارے فوجیوں، بیرون ملک ہمارے اڈوں اور دنیا بھر میں ہمارے اتحادیوں کے لیے براہ راست خطرہ بن رہی ہیں۔

گزشتہ 47 برس سے ایران کی حکومت 'امریکہ مردہ باد' کے نعرے لگاتی رہی ہے اور خونریزی و اجتماعی قتل و غارت کی نہ ختم ہونے والی مہم چلاتی آئی ہے جس کا نشانہ امریکہ، ہمارے فوجی اور بہت سے ممالک کے بے گناہ شہری بنتے رہے ہیں۔ تہران میں امریکہ کے سفارت خانے پر پُرتشدد قبضے کی حمایت کرنا اس حکومت کے ابتدائی اقدامات میں سے ایک تھا جہاں امریکہ کے درجنوں لوگوں کو 444 روز تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔

1983 میں ایران کے حمایت یافتہ عناصر نے بیروت بیرکس بم دھماکے کیے جن میں امریکہ کے 241 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔ 2000 میں انہیں یو ایس ایس کول پر ہونے والے حملے کے بارے میں علم تھا اور غالباً وہ اس میں ملوث بھی تھے۔ اس حملے میں بہت سے لوگ ہلاک ہوئے۔ ایران کی افواج نے عراق میں بھی امریکہ کے سیکڑوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا۔

ایران کی حکومت کے حمایت یافتہ عناصر حالیہ برسوں کے دوران مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکہ کی افواج پر بے شمار حملے کرتے رہے ہیں۔ اسی طرح، امریکہ کے بحری اور تجارتی جہازوں کے علاوہ بین الاقوامی بحری آمد و رفت کو بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

یہ بڑے پیمانے پر دہشت گردی ہے اور اب ہم اسے مزید برداشت نہیں کریں گے۔ لبنان سے یمن اور شام سے عراق تک، ایران کی حکومت نے دہشت گرد ملیشیاؤں کو مسلح کیا، تربیت دی اور انہیں مالی وسائل فراہم کیے جنہوں نے زمین کو خون سے رنگ دیا ہے۔ یہ ایران کا حمایت یافتہ گروہ حماس ہی تھا جس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہولناک حملے کیے جن میں ایک ہزار سے زیادہ بے گناہ افراد قتل ہوئے۔ ان میں امریکہ کے 46 شہری بھی شامل تھے جبکہ ہمارے 12 شہریوں کو یرغمال بنا لیا گیا۔

یہ نہایت سفاکانہ فعل اور ایسا منظر تھا جس کی مثال دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ ایران کو دنیا میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی سرفہرست ریاست قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ عرصہ میں اس نے سڑکوں پر احتجاج کرنے والے اپنے ہی ہزاروں شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ امریکہ اور خصوصاً میری انتظامیہ کی ہمیشہ سے یہ پالیسی رہی ہے کہ یہ دہشت گرد حکومت کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔

میں دوبارہ کہوں گا کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتے۔ اسی لیے گزشتہ جون میں آپریشن مڈنائٹ ہیمر کے دوران ہم نے فردو، نطنز اور اصفہان میں اس حکومت کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا۔ اس حملے کے بعد ہم نے انہیں متنبہ کیا کہ وہ دوبارہ جوہری ہتھیاروں کے مذموم حصول کی کوشش نہ کریں اور ہم نے بارہا کسی معاہدے تک پہنچنے کی کوشش بھی کی۔

ہم نے کوشش کی۔ کبھی وہ آمادہ دکھائی دیتے اور کبھی انکار کر دیتے۔ وہ دوبارہ کہتے کہ معاہدے پر آمادہ ہیں اور ایک مرتبہ پھر اپنی بات سے پھر جاتے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے۔ وہ صرف شر پھیلانا چاہتے تھے۔ لیکن ایران نے انکار ہی کیا جیسا کہ وہ دہائیوں سے کرتا آیا ہے۔ اس نے اپنے جوہری عزائم سے دستبردار ہونے کا ہر موقع ٹھکرا دیا اور اب ہم یہ صورت حال مزید برداشت نہیں کر سکتے۔

اس کے بجائے انہوں نے اپنے جوہری پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش کی اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری جاری رکھی جو اب یورپ میں ہمارے قریبی دوستوں اور اتحادیوں اور بیرون ملک تعینات ہمارے فوجیوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں اور جلد ہی امریکہ کی سرزمین تک پہنچنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لیں گے۔ ذرا تصور کیجیے کہ اگر اس حکومت کے پاس واقعی جوہری ہتھیار موجود ہوتے اور وہ انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی طاقت رکھتی تو وہ کس قدر بے باک ہو جاتی۔

انہی وجوہات کی بنا پر امریکہ کی فوج نے ایک وسیع اور جاری کارروائی شروع کی ہے تاکہ اس انتہائی شرپسند اور انتہا پسند آمریت کو امریکہ اور ہمارے قومی سلامتی کے بنیادی مفادات کے لیے خطرہ بننے سے روکا جا سکے۔ ہم ان کے میزائل تباہ کریں گے اور ان کی میزائل صنعت کو زمین بوس کر دیں گے۔ یہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔

ہم ان کی بحریہ کو مکمل طور پر ختم کرنے جا رہے ہیں۔ ہم یقینی بنائیں گے کہ علاقے میں ان کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ اب اس خطے یا دنیا میں انتشار پیدا نہ کر سکیں، ہمارے فوجیوں پر حملے نہ کر سکیں اور نہ ہی اپنے دھماکہ خیز مواد یا سڑک کنارے نصب کیے جانے والے بموں کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو شدید زخمی یا ہلاک کر سکیں جن میں امریکہ کے بہت سے شہری بھی شامل ہیں۔

ہم یقینی بنائیں گے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔ یہ ایک بالکل سیدھا سادہ پیغام ہے۔ وہ کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکیں گے۔ یہ حکومت جلد ہی جان لے گی کہ کسی کو بھی امریکہ کی مسلح افواج کی طاقت اور قوت کو للکارنا نہیں چاہیے۔

میں نے اپنی پہلی حکومت میں امریکہ کی فوج کو تعمیر کیا اور دوبارہ مضبوط بنایا۔ زمین پر کوئی بھی فوج اس کی طاقت، قوت یا جدت کے قریب بھی نہیں ہے۔

میری حکومت نے اس خطے میں امریکہ کے اہلکاروں کے لیے خطرے کو کم سے کم کرنے کی غرض سے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے۔ اس کے باوجود، اور میں یہ بات ہلکے انداز میں نہیں کہہ رہا، ایران کی حکومت ہمارے لوگوں کو ہلاک کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ امریکہ کے جرات مند بہادروں کی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں اور ہمیں نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ جنگ میں یہ اکثر ہوتا رہتا ہے لیکن ہماری کارروائی طویل مدتی نتائج کی حامل ہو گی۔

ہم یہ سب کچھ مستقبل کے لیے کر رہے ہیں اور یہ ایک اعلیٰ مقصد ہے۔ ہم ہر فوجی کے لیے دعا کرتے ہیں جو بے غرضانہ طور سے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر یقینی بناتے ہیں کہ امریکہ کے لوگوں اور ہمارے بچوں کو کبھی جوہری ہتھیاروں کے حامل ایران کا خطرہ درپیش نہ ہو۔ ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے تمام بہادروں کو ہر خطرے سے محفوظ رکھے اور ہمیں بھروسہ ہے کہ اس کی مدد سے ہماری مسلح افواج کے مرد و خواتین کو کامیابی ملے گی۔

ہمارے پاس دنیا کے سب سے بہترین فوجی ہیں اور وہ کامیاب ہوں گے۔ آج رات میں ایران کے پاسداران انقلاب، مسلح افواج اور تمام پولیس اہلکاروں سے کہتا ہوں کہ اپنے ہتھیار ڈال دیں اور آپ کو مکمل معافی ملے گی، بصورت دیگر آپ یقینی موت کا سامنا کریں گے۔ لہٰذا، اپنے ہتھیار ڈال دیں۔ آپ کو مکمل معافی دینے کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے گا وگرنہ آپ کو یقینی موت کا سامنا کرنا ہو گا۔

آخر میں، آج رات مجھے ایران کے عظیم اور پرفخر لوگ سے یہ کہنا ہے کہ آپ کی آزادی کا وقت قریب ہے۔ محفوظ رہیں۔ اپنا گھر مت چھوڑیں۔ باہر جانا بہت خطرناک ہے۔ ہر جگہ بم گرنے والے ہیں۔ جب ہم اپنا کام مکمل کر لیں تو اپنی حکومت سنبھالیں۔ یہ آپ کی ہوگی۔ ممکنہ طور پر یہ آپ کے لیے کئی نسلوں کے بعد آنے والا واحد موقع ہو گا۔

سالہا سال تک آپ نے امریکہ سے مدد طلب کی لیکن آپ کو کبھی یہ مدد نہیں ملی۔ کوئی صدر وہ کرنے کے لیے تیار نہیں تھا جو میں آج رات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ اب آپ کے پاس ایک ایسا صدر ہے جو آپ کو وہ دے رہا ہے جو آپ چاہتے ہیں۔ لہٰذا دیکھتے ہیں کہ آپ کیسا ردعمل دیتے ہیں۔ زبردست طاقت اور تباہ کن قوت کا حامل امریکہ آپ کے ساتھ ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنا مقدر اپنے ہاتھوں میں لیں اور خوشحال و شاندار مستقبل کا راستہ کھولیں جو آپ کی رسائی میں ہے۔

یہ عمل کا لمحہ ہے۔ اسے ضائع ہونے نہ دیں۔ خدا امریکہ کی مسلح افواج کے بہادر مردوں اور خواتین پر رحمت کرے۔ خدا امریکہ پر رحمت کرے۔ خدا آپ سب پر رحمت کرے۔ شکریہ۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک:  https://rollcall.com/factbase/trump/transcript/donald-trump-vlog-iran-attack-announcement-february-28-2026/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

U.S. Department of Justice Civil Rights Update

U.S. Department of Justice


You are subscribed to Civil Rights for U.S. Department of Justice. This information has recently been updated, and is now available.

02/27/2026 07:00 AM EST

Carlos Frate, 41, a former Maui Police Department officer, was sentenced today to 65 months in prison followed by three years of supervised release for using unreasonable force against an arrestee. Frate previously pled guilty in August 2025 to one count of deprivation of rights under color of law.
02/26/2026 07:00 AM EST

Today, the Justice Department's Civil Rights Division announced it has filed federal lawsuits against five states — Utah, Oklahoma, Kentucky, West Virginia, and New Jersey — for failure to produce their full voter registration lists upon request. This brings the Justice Department's nationwide total to 29 states and the District of Columbia.
 

 

Iconic Fringe Boots, Jackets & Tops

Details as timeless as the West
‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌
Become a B REWARDED Member today for 150 Free Points. 2 - Join Now
Boot Barn®
      MEN    WOMEN    KIDS    BOOTS     FASHION   WORKWEAR   
Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now » Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now » Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now » Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now » Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now » Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now »
Boots & Apparel - Shop Now »
NEW ARRIVALS SHOP BOOTS
SHOP SALE SHOP HATS
STORYTELLING FIND A STORE
Tiktok Facebook Instagram Twitter YouTube Pinterest
Download the Boot Barn App for Apple Download the Boot Barn App for Android
SMS Signup
Join Brewarded

If you have any questions, you may contact us here.

Update Preferences | Unsubscribe

X By signing up via text, you agree to receive recurring automated promotional and marketing text messages, including personalized messages and cart reminders, from Boot Barn at the cell number used when signing up. Consent is not a condition of any purchase. Reply HELP for help and STOP to cancel. Msg frequency varies. Msg and data rates may apply. View Terms, Privacy & Giveaway Terms.

2B REWARDED: Join our loyalty program and receive one point for every dollar spent. You'll receive a $15 reward for every 250 points earned. Loyalty number must be provided at time of purchase to be used on transaction. Email banner shows recent amounts of rewards and/or points earned through B Rewarded Loyalty program. Actual reward and point amounts may vary. Reward amount expires 60 days after original issued date. The B REWARDED loyalty program is provided by Boot Barn Inc., and its terms may change at any time. For more information about B REWARDED, including Program Rules and Member Privacy, please visit bootbarn.com/brewardedrules or call Boot Barn at 1-888-440-2668. Earn 150 points for providing a valid email address, phone number, a complete mailing address.

Boot Barn App: Apple, the Apple logo, iPhone, and iPod touch are trademarks of Apple Inc., registered in the U.S. and other countries. App Store is a service mark of Apple Inc., registered in the U.S. and other countries. IOS is a trademark or registered trademark of Cisco in the U.S. and other countries and is used under license. Android is a trademark of Google LLC.

Boot Barn® reserves the right to end, modify or adjust any promotion without notice.

This email may be considered an advertising or promotional message. If you no longer wish to receive these emails, unsubscribe using the link above.

Please add bootbarn@p.bootbarn.com to your contact list.

This message was intended for: stevenmagallanes520.nims@blogger.com
Privacy Policy | Customer Service

Boot Barn
17100 Laguna Canyon Rd
Irvine, California 92618
Copyright© Boot Barn Inc. All Rights Reserved

The secret to retiring without a million-dollar nest eggx

Logo: Schaeffer's Investment Research

A message from Investors Alley

I've been tracking a financial revolution that most people don't even know exists yet.

It lets you generate $306 to $5,000 per month in retirement income…

With 10X less money than what financial advisors say you need!

This is a new type of investment you can buy with one click in your brokerage account.

Collect the next payout now →

Tim Plaehn
Lead Income Investor, Investors Alley

Information contained in this email and websites maintained by Magnifi Communities LLC (dba Investors Alley) are for educational purposes only and are neither an offer nor a recommendation to buy or sell any security.

Past performance is not necessarily indicative of future results. Trading and investing involve risk, and you may lose your principal investment.

All information contained herein is copyright 2025, Magnifi Communities LLC.



This is a paid advertisement provided to customers of Schaeffer's Investment Research. Although we have sent you this email, Schaeffer's does not necessarily endorse this product nor is it responsible for the content of this advertisement. Schaeffer's makes no guarantee or warranty about what is advertised above.

To stop receiving these emails, unsubscribe.

Schaeffer's Investment Research
5151 Pfeiffer Road, Suite 450
Cincinnati, Ohio 45242

The Fed just hit pause on cuts

(here's what institutions are doing)
Investment News Daily

Dear Reader,

If you've built serious wealth and you're wondering what wealthy investors are doing differently in 2026, this might be the most important thing you read this year….

The Fed just paused its rate cutting cycle.

Holding steady at 3.5%-3.75% after three cuts in late 2025.

Know who's been accumulating while retail panics? 

Goldman Sachs. 

BlackRock. 

Fidelity...

Goldman Sachs just disclosed $1.6 billion in Bitcoin ETFs. Up 120% in one quarter.

BlackRock's IBIT ETF now controls 777,000+ BTC. That's $68+ billion.

Wall Street isn't chasing Bitcoin at these levels…

They're hunting the NEXT breakout assets in the "Native Markets" – projects trading for pennies that provide the actual infrastructure for this new financial system.

It's the same playbook from the 2019 easing cycle:

  • Bitcoin climbed from $3k to $69k

  • Ethereum surged from $80 to $4,800

  • Early movers captured 100x–1000x returns


But here's why 2026 is fundamentally different:

We now have a U.S. Strategic Bitcoin Reserve holding 200,000 BTC. 

We have David Sacks as AI & Crypto Czar. 

We have the GENIUS Act creating the first federal stablecoin framework. 

And for the first time in history, institutional ETFs managing $115+ billion provide a permanent floor.

This isn't a retail "meme rally." 

This is the institutionalization of digital assets meeting regulatory clarity.

While institutions quietly accumulate during this correction...

My 35-person research team is tracking Native Market assets under $1.

These are the hidden corners where real wealth is built. 

The same markets where:

  • Solana was ignored at $0.50 (before $200+)

  • KASPA traded at $0.0002 (before the 1000x)

With the Fed expected to resume cuts mid-2026, and Goldman Sachs projecting institutional crypto adoption to accelerate with regulatory clarity, the liquidity flood is just beginning.

Corrections like this create the best entry points for high-conviction assets.

The window for sub-dollar entries is closing.

Get positioned before the next liquidity wave

To your wealth,

Tan Gera, CFA
Co-Founder | Decentralized Masters

P.S. In the last cycle, Bitcoin gave investors a solid 23x. But Native Market coins? They delivered 100x–1000x. If you want to see exactly how my team finds these assets before they explode, watch this training now.



Advertising Disclosure: This email contains paid advertisements. This email is from our associates at Decentralized Masters .

Legal Entity Information: Investing Ideas Daily is owned and operated by Darwin Investor Network, a DBA of The Darwin Agency, Inc.

Disclaimer: Nothing in this email should be considered personalized financial advice. Always conduct your own due diligence when investing. We urge you to read our full disclaimer by clicking on the terms of use link below.

Unsubscribe: You are receiving this email as part of your complimentary subscription to the Investing Ideas Daily E-Letter. If you would like to unsubscribe, you can do so by clicking on the unsubscribe link below.
Darwin Investor Network
2319 N Andrews Avenue, Fort Lauderdale, FL 33311
support@investingideasdaily.com | 1-800-496-9838
Investing Ideas Daily | Privacy Policy | Terms of Use
Unsubscribe | View Online

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Spartanburg, SC: Ground zero for $24 trillion tech trend

See this facility?   Sponsored   See this facility? Dear Reader,   See this facility? You can't tell just by looking at it, but what...