Saturday, May 10, 2025

وزیر خارجہ روبیو کی پاکستان کے وزیراعظم شریف سے بات چیت

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
8 مئی، 2025

دفتر خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق:

وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بات کی۔ وزیر خارجہ نے کشیدگی کو فوری طور پر ختم کرنے پر زور دیا۔ انہوں ںے انڈیا اور پاکستان کے مابین براہ راست بات چیت کے لیے امریکہ کی حمایت کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے مابین روابط کو بہتر بنانے کی غرض سے مسلسل کوششوں کے لیے حوصلہ افزائی کی۔

وزیر خارجہ نے حالیہ تنازع میں شہریوں کے جانی نقصان کی اطلاعات پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان سے اس مطالبے کا اعادہ کیا کہ دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی کسی مدد کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/office-of-the-spokesperson/2025/05/secretary-rubios-call-with-pakistani-prime-minister-sharif-2/
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Trumps reshoring plan stuns Wall St

Now is the time to position yourself. ...