Wednesday, October 7, 2020

وزیر خارجہ پومپیو کی انڈین وزیر برائے خارجہ امور جے شنکر سے ملاقات

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔


برائے فوری اجرا


English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
وزیر خارجہ پومپیو کی انڈین وزیر برائے خارجہ امور جے شنکر سے ملاقات
6 اکتوبر 2020

نائب ترجمان اول کیل براؤن کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج امریکہ، انڈیا ، آسٹریلیا اور جاپان پر مشتمل چار ملکی مشاورتی اجلاس کے موقع پر انڈیا کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ پومپیو اور وزیر جے شنکر نے عالمگیر دلچسپی کے معاملات پر دوطرفہ اور کثیرملکی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے  امریکہ۔انڈیا تعلقات کی مضبوطی کی توثیق ِنو کی، کوویڈ۔19 وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کوششوں کا جائزہ لیا اور ہند۔الکاہل نیز دنیا بھر میں امن، خوشحالی اور سلامتی کو فروغ دینے کے لیے اکٹھے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ اور ان کے انڈین ہم منصب نے وسیع تر علاقائی اور عالمی امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے اور اس سال کے آخر میں امریکہ۔انڈیا 2+2 ڈائیلاگ کے انعقاد پر اتفاق کیا۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Even More Black Friday Canik Deals ➡️

Grab These Before They're All Gone  ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ...