Tuesday, March 10, 2026

افغانستان کی ناجائز حراست کی سرپرست ریاست کے طور پر نامزدگی

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بیان
9 مارچ، 2026

آج میں افغانستان کو ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد کر رہا ہوں۔ طالبان بدستور دہشت گرد حربے استعمال کر کے لوگوں کو تاوان کے لیے یا پالیسی میں رعایت حاصل کرنے کے مقصد سے اغوا کر رہے ہیں۔ یہ مکروہ ہتھکنڈے اب ختم ہونا چاہئیں۔

امریکہ کے شہریوں کے لیے افغانستان کا سفر کرنا محفوظ نہیں ہے کیونکہ طالبان بدستور ہمارے شہریوں اور دیگر ممالک کے لوگوں کو ناجائز حراست میں لے رہے ہیں۔ طالبان کو چاہیے کہ وہ ڈینس کوائل، محمود حبیبی اور افغانستان میں ناجائز طور پر قید امریکہ کے تمام شہریوں کو فی الفور رہا کریں اور یرغمالی سفارت کاری کے عمل کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنے کا عہد کریں۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/office-of-the-spokesperson/2026/03/afghanistan-designated-as-a-state-sponsor-of-wrongful-detention/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

What Smart Money Knows and a Broker Would Never Tell You

Wall Street's top funds increasingly rely on momentum investing and breakout strategies ...