Thursday, January 15, 2026

محکمہ خارجہ کا 75 ممالک کے تارکین وطن کو ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا فیصلہ

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
14 جنوری، 2026

امریکی محکمہ خارجہ ایسے 75 ممالک کے تارکین وطن کو امیگرنٹ ویزوں کےاجراء کی کارروائی معطل کرے گا جن کے شہری امریکہ کے عوام کی فراہم کردہ فلاحی سہولیات سے ناقابل قبول حد تک فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک امریکہ اس بات کو یقینی نہ بنا لے کہ نئے آنے والے تارکین وطن امریکہ کے عوام کے وسائل پر بوجھ نہیں بنیں گے۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://x.com/StateDept/status/2011478657680757214?s=20

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

محکمہ خارجہ کا 75 ممالک کے تارکین وطن کو ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا فیصلہ

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔ محکمہ خار...