Thursday, October 9, 2025

اسرائیل اور حماس کا امن منصوبہ

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ اسرائیل اور حماس دونوں نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا، اور اسرائیل ایک مضبوط، پائیدار، اور لازوال امن کی طرف پہلے قدم کے طور پر اپنی فوجوں کو ایک متفقہ مقام پر واپس لے جائے گا۔ تمام فریقین کے ساتھ منصفانہ طور پر پیش آیا جائے گا! یہ عرب، مسلم دنیا، اسرائیل، آس پاس کی تمام اقوام اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا دن ہے۔ ہم قطر، مصر اور ترکیہ کے ثالثوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی اور بے مثال واقعے کو انجام دینے میں ہمارے ساتھ کام کیا۔ امن قائم کرنے والے بابرکت ہوتے ہیں۔

ڈونلڈ جے ٹرمپ

صدر، ریاستہائے متحدہ امریکہ


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://truthsocial.com/@realDonaldTrump/posts/115340993884364431

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

DOW Featured Photos

Handle With Care Sailors unload an AGM-114 Hellfire missile ...