Tuesday, September 30, 2025

انسانی سمگلنگ کے بارے میں 2025 کی رپورٹ کا اجراء

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بیان
29 ستمبر 2025

انسانی سمگلنگ ایک ہولناک اور تباہ کن جرم ہے جو جرائم پیشہ بین الاقوامی تنظیموں اور غیراخلاقی امریکہ مخالفت حکومتوں کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔ انسانی سمگلنگ کے بارے میں رپورٹ کے 25ویں ایڈیشن میں ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جبری مشقت اور جنسی مقاصد کے لیے سمگلنگ کے خلاف سنجیدہ اقدامات اٹھائیں اور یقینی بنائیں کہ اس میں ناکام رہنے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے۔ ٹرمپ انتظامیہ امریکہ کی اقدار کو برقرار رکھنے، امریکہ کے کارکنوں کو تحفظ دینے اور اپنے معاشروں کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

انسانی سمگلنگ کے بارے میں 2025 کی رپورٹ درج ذیل لنک پر دیکھیے۔

رپورٹ: https://www.state.gov/reports/2025-trafficking-in-persons-report/


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/2025/09/on-the-release-of-the-2025-trafficking-in-persons-report/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

NEW RFP - Alzheimer's Awareness Grant

A Request for Proposal has been posted to the MDH Grants and Loan page. ...