Thursday, August 14, 2025

پاکستان کا یوم آزادی

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بیان
13 اگست، 2025

میں امریکہ کی جانب سے پاکستان کے لوگوں کو 14 اگست پر ان کے یوم آزادی کی دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 امریکہ تجارت اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کی دلی قدر کرتا ہے۔ ہم اہم معدنیات اور ہائیڈروکاربن سمیت معاشی تعاون کے نئے شعبوں کا کھوج لگانے اور ایسی متحرک کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے متمنی ہیں جن سے امریکہ اور پاکستان کے لوگوں کی خوشحالی کو فروغ ملے گا۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/2025/08/pakistan-independence-day/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

10,000 satellites. $1.5 trillion IPO. 7 stocks.

SpaceX is targeting a June IPO at 1.5 trillion - here are seven stocks that may benefit ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏  ͏...