Saturday, May 10, 2025

وزیر خارجہ روبیو کی انڈیا کے وزیر برائے خارجہ امور جے شنکر سے بات چیت

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
برائے فوری اجراء
10 مئی، 2025

محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق:

وزیر خارجہ مارکو روبیو نے انڈیا کے وزیر برائے خارجہ امور سبرامینیم جے شنکر سے بات کی۔ وزیر خارجہ روبیو نے واضح کیاا کہ دونوں فریقوں نے کشیدگی ختم کرنے اور کسی غلط فہمی سے بچنے کے لئے براہ راست رابطوں کو دوبارہ قائم کریں۔ انہوں نے مستقبل میں تنازعات سے بچنے کی خاطر تعمیری بات چیت میں سہولت کے لئے امریکہ کے تعاون کی پیشکش بھی کی۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/office-of-the-spokesperson/2025/05/secretary-rubios-call-with-indian-external-affairs-minister-jaishankar/
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

U.S. Department of Justice DOJ Press Releases & News Update

You are subscribed to DOJ Press Releases & News for U.S. Department of Justice. This information has recen...