Saturday, May 10, 2025

انڈیا اور پاکستان کے مابین امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی کا اعلان

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
10 مئی، 2025

گزشتہ 48 گھنٹے میں نائب صدر وینس اور میں انڈیا اور پاکستان کے اعلیٰ سطحی حکام بشمول وزرائے اعظم نریندرا مودی اور شہباز شریف، انڈیا کے وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر، پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر، انڈیا کے مشیر برائے قومی سلامتی اجیت ڈوول اور پاکستان کے عاصم ملک سے رابطے میں رہے۔

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ انڈیا اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی اور غیرجانبدار مقام پر وسیع تر مسائل پر بات چیت شروع کرنے کے لیے متفق ہو گئی ہیں۔

ہم وزیراعظم مودی اور شریف کو سراہتے ہیں جنہوں نے دانشمندی، مصلحت اندیشی اور تدبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن کا راستہ منتخب کیا۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/releases/office-of-the-spokesperson/2025/05/announcing-a-u-s-brokered-ceasefire-between-india-and-pakistan/
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Top 5 Rock-Solid Dividend Stocks With High-Yield

Dividend stocks are not as volatile as growth stocks, making them suitable for almost any investor! These top dividend stocks ...