Saturday, April 5, 2025

اعلیٰ سطحی بیورو عہدیدار مائر کا دورہِ پاکستان

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
5 اپریل، 2025

جنوب و وسطی ایشیائی امور کے بیورو میں اعلیٰ سطحی بیورو عہدیدار (ایس بی او) ایرک مائر امریکہ کے ایک بین الاداراتی وفد کے سربراہ کے طور پر 8 تا 10 اپریل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد 'پاکستان میں معدنیات پر سرمایہ کاری کے فورم' میں شرکت کر کے اہم معدنیاتی شعبے میں امریکہ کے مفادات کو فروغ دینا ہے۔ وہ پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ سلاقاتوں کے دوران پاکستان میں امریکہ کے کاروباروں کے لیے مواقع کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے مابین معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کریں گے۔ ایس بی او مائر پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ انسداد دہشت گردی پر دونوں ممالک کے مابین جاری انتہائی اہمیت کے حامل تعاون کی اہمیت کو بھی اجاگر کریں گے۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/senior-bureau-official-meyers-travel-to-pakistan/
یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی عبارت کو ہی مستند سمجھا جائے۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Tax day is in 48 hours!

Have you done your taxes yet? Please, take my tax survey before 11:59pm.  ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ...