Thursday, November 19, 2020

انسانی حقوق سے امریکہ کی وابستگی پر وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کا بیان

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔


برائے فوری اجرا


امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
نومبر 2020

 

امریکہ شفافیت اور حقوق کے احترام پر مبنی حکمرانی کے معاملے میں قائدانہ کردار ادا کرتا چلا آیا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا۔ عالمگیر معیادی جائزے (یوپی آر) کے عمل سے ہماری متسلسل وابستگی انسانی حقوق کے فروغ میں عالمگیر قائد کی حیثیت سے امریکہ کے دیرینہ کردار کو واضح کرتی ہے۔

ایسا ملک ہونے کے ناطے انسانی حقوق کا احترام ہماری قومی شناخت کا جزو لاینفک ہے جس کی حکومت اپنے عوام کی رضامندی سے اختیار حاصل کرتی ہے۔ ہم انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کا عہد کیے ہوئے ہیں جس کا اظہار ہمارے ملک کی اساسی دستاویزات اور انسانی حقوق کے عالمگیر اعلامیے میں مندرج اصولوں سے ہوتا ہے جن کی پاسداری کا امریکہ سمیت اقوام متحدہ کے دیگر تمام ارکان نے عہد کر رکھا ہے۔ جیسا کہ ہماری یو پی آر رپورٹ اور تعارف سے واضح اظہار ہوتا ہے، امریکہ کے عوام اس کا تقاضا کرتے ہیں اور ہمارے جمہوری اداروں نے عرصہ دراز سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ لوگوں کے انسانی حقوق کا تحفظ کریں گے۔

ہم محض امریکہ میں انسانی حقوق پر بات چیت نہیں کرتے بلکہ یہ حقوق ہمیں عزیز ہیں اور ہم ان کا دفاع کرتے ہیں۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

💰 Receive $400 Back 💰 On Beretta 92X Performance Pistols

It's Time To Upgrade Your EDC  ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌ ‌...