Monday, October 5, 2020

ہانگ کانگ میں مظاہرین کی گرفتاری پر ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کا بیان

Department of State United States of America

یہ ترجمہ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے ازراہ نوازش پیش کیا جارہا ہے۔


برائے فوری اجرا


हिन्दी हिन्दी, English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
3 اکتوبر 2020

 

ہانگ کانگ کی حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر کو 80 سے زیادہ لوگوں کی من مانی گرفتاریاں ہمارے لیے غم و غصے کا باعث ہیں۔ ہانگ کانگ کا مستحکم اور خوشحال ہونا اسی صورت ممکن ہے جب وہاں اجتماع، آزادی اظہار اور دیگر بنیادی آزادیوں سے متعلق حقوق کا احترام کیا جائے۔ پُرامن رائے عامہ کو دبانے سے ہانگ کانگ کانگ کی حکومت نے ایک مرتبہ پھر ہانگ کانگ کی خودمختاری اور اس کے لوگوں کی آزادیوں کے خاتمے کے لیے چینی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ اپنی سازباز کا ثبوت دیا ہے۔ ہمیں مقامی حکام کی جانب سے سیاسی مقاصد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مسلسل استعمال کیے جانے پر افسوس ہے۔ یہ اقدام قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے احترام کے منافی ہے جن میں اجتماع اور آزادانہ اظہار کے حقوق بھی شامل ہیں۔ ان گرفتاریوں سے بیجنگ کی جانب سے ایک ملک دو نظام کا مکمل انہدام واضح ہوتا ہے جسے پی آر سی نے قائم رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔


This email was sent to stevenmagallanes520.nims@blogger.com using GovDelivery Communications Cloud on behalf of: Department of State Office of International Media Engagement · 2201 C Street, NW · Washington, DC · 20520 GovDelivery logo

No comments:

Page List

Blog Archive

Search This Blog

Before the IPO frenzy - this supply chain name could move

A little-known tech firm has already shipped 5 billion components to SpaceX - and few know it exists ͏  ...